یسعیاہ 32:4 - किताबे-मुक़द्दस4 जल्दबाज़ों के दिल समझदार हो जाएंगे, और हक्लों की ज़बान रवानी से साफ़ बात करेगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ4 جلد بازوں کے دِل سمجھ حاصل کریں گے، اَور لڑکھڑاتی زبان کی روانی اَور صَاف ہوگی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس4 جلدباز کا دِل عِرفان حاصِل کرے گا اور لُکنتی کی زُبان صاف بولنے میں مُستعِد ہو گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن4 جلدبازوں کے دل سمجھ دار ہو جائیں گے، اور ہکلوں کی زبان روانی سے صاف بات کرے گی۔ باب دیکھیں |