یسعیاہ 32:17 - किताबे-मुक़द्दस17 इनसाफ़ का फल अमनो-अमान होगा, और सदाक़त का असर अबदी सुकून और हिफ़ाज़त होगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 اَور راستبازی کا پھل اَمن ہوگا؛ اَور اُس کا اثر اَبدی سکون اَور اِطمینان ہوگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اور صداقت کا انجام صُلح ہو گا اور صداقت کا پَھل ابدی آرام و اِطمِینان ہو گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 انصاف کا پھل امن و امان ہو گا، اور صداقت کا اثر ابدی سکون اور حفاظت ہو گی۔ باب دیکھیں |