یسعیاہ 32:1 - किताबे-मुक़द्दस1 एक बादशाह आनेवाला है जो इनसाफ़ से हुकूमत करेगा। उसके अफ़सर भी सदाक़त से हुक्मरानी करेंगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 دیکھو، ایک بادشاہ راستبازی سے حُکومت کرےگا اَور حاکم اِنصاف سے حُکومت کریں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 دیکھ ایک بادشاہ صداقت سے سلطنت کرے گا اور شاہزادے عدالت سے حُکمرانی کریں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 ایک بادشاہ آنے والا ہے جو انصاف سے حکومت کرے گا۔ اُس کے افسر بھی صداقت سے حکمرانی کریں گے۔ باب دیکھیں |