یسعیاہ 31:6 - किताबे-मुक़द्दस6 ऐ इसराईलियो, जिससे तुम सरकश होकर इतने दूर हो गए हो उसके पास वापस आ जाओ। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اَے بنی اِسرائیل تُم اُسی کی طرف لَوٹ آؤ جِس کے خِلاف تُم نے سخت بغاوت کی ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اَے بنی اِسرائیل تُم اُس کی طرف پِھرو جِس سے تُم نے سخت بغاوت کی ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اے اسرائیلیو، جس سے تم سرکش ہو کر اِتنے دُور ہو گئے ہو اُس کے پاس واپس آ جاؤ۔ باب دیکھیں |