یسعیاہ 30:31 - किताबे-मुक़द्दस31 रब की आवाज़ असूर को पाश पाश कर देगी, उस की लाठी उसे मारती रहेगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ31 یَاہوِہ کی آواز اشُور کو تباہ کر دے گی؛ وہ اُنہیں اَپنے لٹھ سے مارے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس31 ہاں خُداوند کی آواز ہی سے اسُور تباہ ہو جائے گا۔ وہ اُسے لٹھ سے مارے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن31 رب کی آواز اسور کو پاش پاش کر دے گی، اُس کی لاٹھی اُسے مارتی رہے گی۔ باب دیکھیں |