یسعیاہ 3:26 - किताबे-मुक़द्दस26 शहर के दरवाज़े आहें भर भरकर मातम करेंगे, सिय्यून बेटी तनहा रहकर ख़ाक में बैठ जाएगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ26 صِیّونؔ کے پھاٹک نوحہ اَور ماتم کریں گے؛ اَور وہ بدحال ہوکر خاک پر بیٹھے گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس26 اُس کے پھاٹک ماتم اور نَوحہ کریں گے اور وہ اُجاڑ ہو کر خاک پر بَیٹھے گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن26 شہر کے دروازے آہیں بھر بھر کر ماتم کریں گے، صیون بیٹی تنہا رہ کر خاک میں بیٹھ جائے گی۔ باب دیکھیں |