یسعیاہ 3:25 - किताबे-मुक़द्दस25 हाय, यरूशलम! तेरे मर्द तलवार की ज़द में आकर मरेंगे, तेरे सूरमे लड़ते लड़ते शहीद हो जाएंगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 تیرے بہادر مَرد تہِ تیغ ہوں گے، اَور تیرے جنگجو سپاہی جنگ میں قتل ہوں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 تیرے بہادُر تہِ تیغ ہوں گے اور تیرے پہلوان جنگ میں قتل ہوں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 ہائے، یروشلم! تیرے مرد تلوار کی زد میں آ کر مریں گے، تیرے سورمے لڑتے لڑتے شہید ہو جائیں گے۔ باب دیکھیں |