یسعیاہ 3:23 - किताबे-मुक़द्दस23 आईने, नफ़ीस लिबास, सरबंद और शाल। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 اَور آئینہ، سُوتی کپڑے، دستاریں اَور اُوڑھنی، غرض کہ یَاہوِہ اُن کی آرائِش کی سبھی چیزیں چھین لے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 اور آرسِیاں اور بارِیک کتانی لِباس اور دستاریں اور بُرقعے بھی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 آئینے، نفیس لباس، سربند اور شال۔ باب دیکھیں |