یسعیاہ 29:18 - किताबे-मुक़द्दस18 उस दिन बहरे किताब की तिलावत सुनेंगे, और अंधों की आँखें अंधेरे और तारीकी में से निकलकर देख सकेंगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 اُس وقت بہرے طُومار کے الفاظ سُن سکیں گے، اَور اَندھوں کی آنکھیں دھُند اَور تاریکی میں سے دیکھیں گی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 اور اُس وقت بہرے کِتاب کی باتیں سُنیں گے اور اندھوں کی آنکھیں تارِیکی اور اندھیرے میں سے دیکھیں گی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 اُس دن بہرے کتاب کی تلاوت سنیں گے، اور اندھوں کی آنکھیں اندھیرے اور تاریکی میں سے نکل کر دیکھ سکیں گی۔ باب دیکھیں |