یسعیاہ 28:23 - किताबे-मुक़द्दस23 ग़ौर से मेरी बात सुनो! ध्यान से उस पर कान धरो जो मैं कह रहा हूँ! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ23 کان لگا کر میری بات سُنو؛ دھیان دو اَور سُنو کہ میں کیا کہتا ہُوں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس23 کان لگا کر میری آواز سُنو۔ شِنوا ہو کر میری بات پر دِل لگاؤ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن23 غور سے میری بات سنو! دھیان سے اُس پر کان دھرو جو مَیں کہہ رہا ہوں! باب دیکھیں |