یسعیاہ 26:8 - किताबे-मुक़द्दस8 ऐ रब, हम तेरे इंतज़ार में रहते हैं, उस वक़्त भी जब तू हमारी अदालत करता है। हम तेरे नाम और तेरी तमजीद के आरज़ूमंद रहते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 ہاں اَے یَاہوِہ، آپ کی آئین کی راہ پر چلتے ہُوئے، ہم تیرے منتظر رہے ہیں؛ تیرے نام اَور تیری یاد کے لیٔے ہمارے دِلوں میں اشتیاق ہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 ہاں تیری عدالت کی راہ میں اَے خُداوند ہم تیرے مُنتظِر رہے۔ ہماری جان کا اِشتِیاق تیرے نام اور تیری یاد کی طرف ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 اے رب، ہم تیرے انتظار میں رہتے ہیں، اُس وقت بھی جب تُو ہماری عدالت کرتا ہے۔ ہم تیرے نام اور تیری تمجید کے آرزومند رہتے ہیں۔ باب دیکھیں |