یسعیاہ 26:6 - किताबे-मुक़द्दस6 ज़रूरतमंद और पस्तहाल उसे पाँवों तले कुचल देते हैं।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 وہ پاؤں تلے روندا جاتا ہے مظلوموں کے پاؤں تلے، اَور مسکینوں کے قدموں کے نیچے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 وہ پاؤں تلے رَوندا جائے گا۔ ہاں مِسکِینوں کے پاؤں اور مُحتاجوں کے قدموں سے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 ضرورت مند اور پست حال اُسے پاؤں تلے کچل دیتے ہیں۔“ باب دیکھیں |