یسعیاہ 25:12 - किताबे-मुक़द्दस12 ऐ मोआब, वह तेरी बुलंद और क़िलाबंद दीवारों को गिराएगा, उन्हें ढाकर ख़ाक में मिलाएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ12 وہ تیری اُونچی اَور مضبُوط فصیلوں کے بُرج توڑ کر اُنہیں نیچا کریں گے؛ اَور اُنہیں زمین پر گرا کر خاک میں مِلا دیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس12 اور وہ تیری فصِیل کے اُونچے بُرجوں کو توڑ کر پست کرے گا اور زمِین کے بلکہ خاک کے برابر کر دے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن12 اے موآب، وہ تیری بلند اور قلعہ بند دیواروں کو گرائے گا، اُنہیں ڈھا کر خاک میں ملائے گا۔ باب دیکھیں |