یسعیاہ 25:11 - किताबे-मुक़द्दस11 और गो मोआब हाथ फैलाकर उसमें तैरने की कोशिश करे तो भी रब उसका ग़ुरूर गोबर में दबाए रखेगा, चाहे वह कितनी महारत से हाथ-पाँव मारने की कोशिश क्यों न करे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 اَور وہ اُس میں اَپنے ہاتھ اِس طرح پھیلائیں گے، جَیسے کویٔی تیراک تیرنے کے لیٔے اَپنے ہاتھ پھیلاتا ہے۔ لیکن وہ اُن کے غُرور کو اُن کے ہاتھوں کی چالاکی کے باوُجُود پست کر دے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اور وہ اُس میں اُس کی مانِند جو تَیرتے ہُوئے ہاتھ پَھیلاتا ہے اپنے ہاتھ پَھیلائے گا پر وہ اُس کے غرُور کو اُس کے ہاتھوں کے فن فریب سمیت پست کرے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 اور گو موآب ہاتھ پھیلا کر اُس میں تیرنے کی کوشش کرے توبھی رب اُس کا غرور گوبر میں دبائے رکھے گا، چاہے وہ کتنی مہارت سے ہاتھ پاؤں مارنے کی کوشش کیوں نہ کرے۔ باب دیکھیں |