یسعیاہ 24:17 - किताबे-मुक़द्दस17 ऐ दुनिया के बाशिंदो, तुम दहशतनाक मुसीबत, गढ़ों और फंदों में फँस जाओगे। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 اَے اہلِ زمین، خوف اَور گڑھا اَور پھندا تمہارے منتظر ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اَے زمِین کے باشِندے! خَوف اور گڑھا اور دام تُجھ پر مُسِلّط ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 اے دنیا کے باشندو، تم دہشت ناک مصیبت، گڑھوں اور پھندوں میں پھنس جاؤ گے۔ باب دیکھیں |