یسعیاہ 24:15 - किताबे-मुक़द्दस15 चुनाँचे मशरिक़ में रब को जलाल दो, जज़ीरों में इसराईल के ख़ुदा के नाम की ताज़ीम करो। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 چنانچہ مشرق میں یَاہوِہ کی تمجید کرو؛ اَور سمُندر کے جزیروں میں یَاہوِہ، اِسرائیل کے خُدا کے نام کی تمجید کرو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 پس تُم مشرِق میں خُداوند کی اور سمُندر کے جزِیروں میں خُداوند کے نام کی جو اِسرائیل کا خُدا ہے تمجِید کرو۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 چنانچہ مشرق میں رب کو جلال دو، جزیروں میں اسرائیل کے خدا کے نام کی تعظیم کرو۔ باب دیکھیں |