یسعیاہ 23:6 - किताबे-मुक़द्दस6 चुनाँचे समुंदर को पार करके तरसीस तक पहुँचो! ऐ साहिली इलाक़े के बाशिंदो, गिर्याओ-ज़ारी करो! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اَے جزیرے کے لوگو، ماتم کرتے ہُوئے ترشیشؔ کی طرف چلے جاؤ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اَے ساحِل کے باشِندو تُم زار زار روتے ہُوئے ترسِیس کو چلے جاؤ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 چنانچہ سمندر کو پار کر کے ترسیس تک پہنچو! اے ساحلی علاقے کے باشندو، گریہ و زاری کرو! باب دیکھیں |