یسعیاہ 23:14 - किताबे-मुक़द्दस14 ऐ तरसीस के उम्दा जहाज़ो, हाय हाय करो, क्योंकि तुम्हारा क़िला तबाह हो गया है! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 اَے ترشیشؔ کے جہازوں، واویلا کرو؛ کیونکہ تمہارے قلعے تباہ کر دئیے گئے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 اَے ترسِیس کے جہازو! واوَیلا کرو کیونکہ تُمہارا قلعہ اُجاڑا گیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 اے ترسیس کے عمدہ جہازو، ہائے ہائے کرو، کیونکہ تمہارا قلعہ تباہ ہو گیا ہے! باب دیکھیں |