یسعیاہ 22:7 - किताबे-मुक़द्दस7 यरूशलम के गिर्दो-नवाह की बेहतरीन वादियाँ दुश्मन के रथों से भर गई हैं, और उसके घुड़सवार शहर के दरवाज़े पर हमला करने के लिए उसके सामने खड़े हो गए हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 تیری بہترین وادیاں اَب رتھوں سے بھری ہُوئی ہیں، اَور گُھڑسوار شہر کے پھاٹکوں پر صف آرا ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 اور یُوں ہُؤا کہ تیری بِہترِین وادِیاں جنگی رتھوں سے معمُور ہو گئِیں اور سواروں نے پھاٹک پر صف آرائی کی۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 یروشلم کے گرد و نواح کی بہترین وادیاں دشمن کے رتھوں سے بھر گئی ہیں، اور اُس کے گھڑسوار شہر کے دروازے پر حملہ کرنے کے لئے اُس کے سامنے کھڑے ہو گئے ہیں۔ باب دیکھیں |