یسعیاہ 22:3 - किताबे-मुक़द्दस3 क्योंकि तेरे तमाम लीडर मिलकर फ़रार हुए और फिर तीर चलाए बग़ैर पकड़े गए। बाक़ी जितने लोग तुझमें थे वह भी दूर दूर भागना चाहते थे, लेकिन उन्हें भी क़ैद किया गया। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 تیرے تمام سردار اِکٹھّے بھاگ گیٔے؛ اَور اُنہیں بغیر کمان اِستعمال کئے گِرفتار کیا گیا۔ جَب کہ دُشمن کافی دُور تھا، تُم سَب جو بھاگ نکلے تھے، پکڑے گیٔے اَور اِکٹھّے اسیر کئے گیٔے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 تیرے سب سردار اِکٹّھے بھاگ نِکلے۔ اُن کو تِیر اندازوں نے اسِیر کر لِیا جِتنے تُجھ میں پائے گئے سب کے سب بلکہ وہ بھی جو دُور سے بھاگ گئے تھے اسِیر کِئے گئے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 کیونکہ تیرے تمام لیڈر مل کر فرار ہوئے اور پھر تیر چلائے بغیر پکڑے گئے۔ باقی جتنے لوگ تجھ میں تھے وہ بھی دُور دُور بھاگنا چاہتے تھے، لیکن اُنہیں بھی قید کیا گیا۔ باب دیکھیں |