یسعیاہ 22:17 - किताबे-मुक़द्दस17 ऐ मर्द, ख़बरदार! रब तुझे ज़ोर से दूर दूर तक फेंकनेवाला है। वह तुझे पकड़ लेगा باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 ”خبردار، اَے مَرد قوی! یَاہوِہ تُجھ پر اَپنی گرفت مضبُوط کریں گے اَور تُجھے دُور پھینک دے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 دیکھ اَے زبردست! خُداوند تُجھ کو زور سے دُور پھینک دے گا۔ وہ یقِیناً تُجھے پکڑ رکھّے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 اے مرد، خبردار! رب تجھے زور سے دُور دُور تک پھینکنے والا ہے۔ وہ تجھے پکڑ لے گا باب دیکھیں |