یسعیاہ 22:15 - किताबे-मुक़द्दस15 क़ादिरे-मुतलक़ रब्बुल-अफ़वाज फ़रमाता है, “उस निगरान शिबनाह के पास चल जो महल का इंचार्ज है। उसे पैग़ाम पहुँचा दे, باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 خُداوؔند، قادرمُطلق یَاہوِہ فرماتے ہیں: ”جا، اَور شاہی محل کے دیوان شبناہؔ سے کہہ: باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 خُداوند ربُّ الافواج یُوں فرماتا ہے کہ اُس خزانچی شبناؔہ کے پاس جو محلّ پر مُعیّن ہے جا اور کہہ۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 قادرِ مطلق رب الافواج فرماتا ہے، ”اُس نگران شبناہ کے پاس چل جو محل کا انچارج ہے۔ اُسے پیغام پہنچا دے، باب دیکھیں |