یسعیاہ 21:17 - किताबे-मुक़द्दस17 क़ीदार के ज़बरदस्त तीरअंदाज़ों में से थोड़े ही बच पाएँगे।” यह रब, इसराईल के ख़ुदा का फ़रमान है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ17 قیدارؔ کے تیر اَندازوں اَور بہادروں میں سے صِرف چند لوگ ہی بچ پائیں گے۔“ یَاہوِہ اِسرائیل کے خُدا نے یہ فرمایاہے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس17 اور تِیر اندازوں کی تعداد کا بقِیّہ یعنی بنی قیدار کے بہادُر تھوڑے سے ہوں گے کیونکہ خُداوند اِسرائیل کے خُدا نے یُوں فرمایا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن17 قیدار کے زبردست تیراندازوں میں سے تھوڑے ہی بچ پائیں گے۔“ یہ رب، اسرائیل کے خدا کا فرمان ہے۔ باب دیکھیں |