یسعیاہ 21:14 - किताबे-मुक़द्दस14 ऐ मुल्के-तैमा के बाशिंदो, पानी लेकर प्यासों से मिलने जाओ! पनाहगुज़ीनों के पास जाकर उन्हें रोटी खिलाओ! باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ14 پیاسوں کے لیٔے پانی لاؤ؛ اَے تیماؔ کے رہنے والو، بھاگنے والوں کے لیٔے کھانا لاؤ۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس14 وہ پِیاسے کے پاس پانی لائے۔ تیما کی سرزمِین کے باشِندے روٹی لے کر بھاگنے والے سے مِلنے کو نِکلے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن14 اے ملکِ تیما کے باشندو، پانی لے کر پیاسوں سے ملنے جاؤ! پناہ گزینوں کے پاس جا کر اُنہیں روٹی کھلاؤ! باب دیکھیں |