یسعیاہ 21:13 - किताबे-मुक़द्दस13 मुल्के-अरब के बारे में रब का फ़रमान : ऐ ददानियों के क़ाफ़िलो, मुल्के-अरब के जंगल में रात गुज़ारो। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 عربؔ کے متعلّق نبُوّت: اَے دِدانیوں کے قافلو، جو عربؔ کے جنگلوں میں مُقیم ہو، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 عرب کے بابت بارِ نُبوّت۔ اَے ددانِیوں کے قافِلو تُم عرب کے جنگل میں رات کاٹو گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 ملکِ عرب کے بارے میں رب کا فرمان: اے ددانیوں کے قافلو، ملکِ عرب کے جنگل میں رات گزارو۔ باب دیکھیں |