یسعیاہ 19:25 - किताबे-मुक़द्दस25 क्योंकि रब्बुल-अफ़वाज उन्हें बरकत देकर फ़रमाएगा, “मेरी क़ौम मिसर पर बरकत हो, मेरे हाथों से बने मुल्क असूर पर मेरी बरकत हो, मेरी मीरास इसराईल पर बरकत हो।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ25 قادرمُطلق یَاہوِہ اُن کو یہ کہتے ہوئے برکت دے گا، ”مُبارک ہو مِصر جو میری اُمّت ہے، اشُور جو میرے ہاتھ کی صنعت ہے اَور اِسرائیل جو میری مِیراث ہے۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس25 کیونکہ ربُّ الافواج اُن کو برکت بخشے گا اور فرمائے گا مُبارک ہو مِصرؔ میری اُمّت اسُور میرے ہاتھ کی صنعت اور اِسرائیل میری مِیراث۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن25 کیونکہ رب الافواج اُنہیں برکت دے کر فرمائے گا، ”میری قوم مصر پر برکت ہو، میرے ہاتھوں سے بنے ملک اسور پر میری برکت ہو، میری میراث اسرائیل پر برکت ہو۔“ باب دیکھیں |