یسعیاہ 17:10 - किताबे-मुक़द्दस10 अफ़सोस, तू अपनी नजात के ख़ुदा को भूल गया है। तुझे वह चट्टान याद न रही जिस पर तू पनाह ले सकता है। चुनाँचे अपने प्यारे देवताओं के बाग़ लगाता जा, और उनमें परदेसी अंगूर की क़लमें लगाता जा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 تُونے اَپنے مُنجّی خُدا کو فراموش کیا؛ اَور اُس چٹّان کو یاد نہ رکھا جو تیرا قلعہ ہے۔ اِس لیٔے خواہ تُو اَچھّے سے اَچھّے پَودے اَور درآمد کی ہُوئی انگوری بیلیں لگائے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 چُونکہ تُو نے اپنے نجات دینے والے خُدا کو فراموش کِیا اور اپنی توانائی کی چٹان کو یاد نہ کِیا اِس لِئے تُو خُوب صُورت پَودے لگاتا اور عجِیب قلمیں اُس میں جماتا ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 افسوس، تُو اپنی نجات کے خدا کو بھول گیا ہے۔ تجھے وہ چٹان یاد نہ رہی جس پر تُو پناہ لے سکتا ہے۔ چنانچہ اپنے پیارے دیوتاؤں کے باغ لگاتا جا، اور اُن میں پردیسی انگور کی قلمیں لگاتا جا۔ باب دیکھیں |