یسعیاہ 15:6 - किताबे-मुक़द्दस6 निमरीम का पानी सूख गया है, घास झुलस गई है, तमाम हरियाली ख़त्म हो गई है, सब्ज़ाज़ारों का नामो-निशान तक नहीं रहा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 نِمریمؔ کی نہریں خشک ہو گئیں اَور گھاس مُرجھا گئی؛ روئیدگی غائب ہو گئی اَور ہریالی باقی نہ رہی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 کیونکہ نِمرِیم کی نہریں خراب ہو گئِیں کیونکہ گھاس کملا گئی اور سبزہ مُرجھا گیا اور روئیدگی کا نام نہ رہا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 نِمریم کا پانی سوکھ گیا ہے، گھاس جُھلس گئی ہے، تمام ہریالی ختم ہو گئی ہے، سبزہ زاروں کا نام و نشان تک نہیں رہا۔ باب دیکھیں |