یسعیاہ 14:7 - किताबे-मुक़द्दस7 अब पूरी दुनिया को आरामो-सुकून हासिल हुआ है, अब हर तरफ़ ख़ुशी के नारे सुनाई दे रहे हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 تمام مُلکوں میں اَب آرام اَور سکون ہے؛ اَور لوگوں کے لبوں پر ترانے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 ساری زمِین پر آرام و آسایش ہے۔ وہ یکایک گِیت گانے لگتے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 اب پوری دنیا کو آرام و سکون حاصل ہوا ہے، اب ہر طرف خوشی کے نعرے سنائی دے رہے ہیں۔ باب دیکھیں |