یسعیاہ 14:3 - किताबे-मुक़द्दस3 जिस दिन रब तुझे मुसीबत, बेचैनी और ज़ालिमाना ग़ुलामी से आराम देगा باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ3 جِس روز یَاہوِہ تُجھے تکلیف، پریشانی اَور سخت غُلامی سے راحت دے گا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس3 اور یُوں ہو گا کہ جب خُداوند تُجھے تیری مِحنت و مشقّت سے اور سخت خِدمت سے جو اُنہوں نے تُجھ سے کرائی راحت بخشے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن3 جس دن رب تجھے مصیبت، بےچینی اور ظالمانہ غلامی سے آرام دے گا باب دیکھیں |