یسعیاہ 13:20 - किताबे-मुक़द्दस20 आइंदा उसे कभी दुबारा बसाया नहीं जाएगा, नसल-दर-नसल वह वीरान ही रहेगा। न बद्दू अपना तंबू वहाँ लगाएगा, और न गल्लाबान अपने रेवड़ उसमें ठहराएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 وہ پھر کبھی آباد نہ ہوگا اَور پُشت در پُشت اُس میں کویٔی نہ بسے گا؛ کویٔی عربی وہاں خیمہ زن نہ ہوگا، نہ کویٔی چرواہا اَپنے گلّوں کو وہاں آرام کرنے دے گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 وہ ابد تک آباد نہ ہو گا اور پُشت در پُشت اُس میں کوئی نہ بسے گا۔ وہاں ہرگز عرب خَیمے نہ لگائیں گے اور وہاں گڈرئے گلّوں کو نہ بِٹھائیں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 آئندہ اُسے کبھی دوبارہ بسایا نہیں جائے گا، نسل در نسل وہ ویران ہی رہے گا۔ نہ بَدُو اپنا تنبو وہاں لگائے گا، اور نہ گلہ بان اپنے ریوڑ اُس میں ٹھہرائے گا۔ باب دیکھیں |