یسعیاہ 11:6 - किताबे-मुक़द्दस6 भेड़िया उस वक़्त भेड़ के बच्चे के पास ठहरेगा, और चीता भेड़ के बच्चे के पास आराम करेगा। बछड़ा, जवान शेरबबर और मोटा-ताज़ा बैल मिलकर रहेंगे, और छोटा लड़का उन्हें हाँककर सँभालेगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 تَب بھیڑیا برّہ کے ساتھ رہے گا، اَور چیتا بکری کے ساتھ بیٹھے گا، بچھڑا، شیر اَور ایک سالہ بچھڑے اِکٹھّے رہیں گے؛ اَور ایک چھوٹا بچّہ اُن کا پیش رَو ہوگا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 پس بھیڑِیا برّہ کے ساتھ رہے گا اور چِیتا بکری کے بچّے کے ساتھ بَیٹھے گا اور بچھڑا اور شیر بچّہ اور پلا ہُؤا بَیل مِل جُل کر رہیں گے اور ننّھا بچّہ اُن کی پیش روی کرے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 بھیڑیا اُس وقت بھیڑ کے بچے کے پاس ٹھہرے گا، اور چیتا بھیڑ کے بچے کے پاس آرام کرے گا۔ بچھڑا، جوان شیرببر اور موٹا تازہ بَیل مل کر رہیں گے، اور چھوٹا لڑکا اُنہیں ہانک کر سنبھالے گا۔ باب دیکھیں |