یسعیاہ 10:21 - किताबे-मुक़द्दस21 बक़िया वापस आएगा, याक़ूब का बचा-खुचा हिस्सा क़वी ख़ुदा के हुज़ूर लौट आएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ21 باقی بچے لوگ لَوٹیں گے یعنی یعقوب کے گھرانے کے بچے ہُوئے لوگ قادر خُدا کی طرف لَوٹیں گے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس21 ایک بقِیّہ یعنی یعقُوبؔ کا بقِیّہ خُدایئ قادِر کی طرف پِھرے گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن21 بقیہ واپس آئے گا، یعقوب کا بچا کھچا حصہ قوی خدا کے حضور لوٹ آئے گا۔ باب دیکھیں |