ہوسیع 6:11 - किताबे-मुक़द्दस11 लेकिन यहूदाह पर भी अदालत की फ़सल पकनेवाली है। जब कभी मैं अपनी क़ौम को बहाल करके باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ11 تیرے لیٔے بھی اَے بنی یہُوداہؔ، فصل کا وقت مُقرّر کیا جا چُکاہے۔ جَب بھی مَیں اَپنے لوگوں کے قدیم ایّام کو بحال کروں گا، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس11 اَے یہُوداؔہ تیرے لِئے بھی کٹائی کا وقت مُقرّر ہے جب مَیں اپنے لوگوں کو اسِیری سے واپس لاؤُں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن11 لیکن یہوداہ پر بھی عدالت کی فصل پکنے والی ہے۔ جب کبھی مَیں اپنی قوم کو بحال کر کے باب دیکھیں |