ہوسیع 4:8 - किताबे-मुक़द्दस8 मेरी क़ौम के गुनाह उनकी ख़ुराक हैं, और वह इस लालच में रहते हैं कि लोगों का क़ुसूर मज़ीद बढ़ जाए। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ8 وہ میرے لوگوں کے گُناہوں پر پلتے ہیں اَور اُن کی شرارت سے لُطف اَندوز ہوتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس8 وہ میرے لوگوں کے گُناہ پر گُذران کرتے ہیں اور اُن کی بدکرداری کے آرزُو مند ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن8 میری قوم کے گناہ اُن کی خوراک ہیں، اور وہ اِس لالچ میں رہتے ہیں کہ لوگوں کا قصور مزید بڑھ جائے۔ باب دیکھیں |