ہوسیع 2:9 - किताबे-मुक़द्दस9 इसलिए मैं अपने अनाज और अपने अंगूर को फ़सल की कटाई से पहले पहले वापस लूँगा। जो ऊन और कतान मैं उसे देता रहा ताकि उस की बरहनगी नज़र न आए उसे मैं उससे छीन लूँगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ9 ”اِس لیٔے مَیں اَپنا اناج فصل کے وقت، اَور اَپنی نئی مَے جَب وہ تیّار ہو، اُس سے چھین لُوں گا۔ مَیں اَپنا اُون اَور کتان بھی واپس لُوں گا، جو اُس کی برہنگی پر پردہ ڈالنے کے لیٔے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس9 اِس لِئے مَیں اپنا غلّہ فصل کے وقت اور اپنی مَے کو اُس کے مَوسم میں واپس لے لُوں گا اور اپنے اُونی اور کتانی کپڑے جو اُس کی سترپوشی کرتے چِھین لُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن9 اِس لئے مَیں اپنے اناج اور اپنے انگور کو فصل کی کٹائی سے پہلے پہلے واپس لوں گا۔ جو اُون اور کتان مَیں اُسے دیتا رہا تاکہ اُس کی برہنگی نظر نہ آئے اُسے مَیں اُس سے چھین لوں گا۔ باب دیکھیں |