ہوسیع 13:13 - किताबे-मुक़द्दस13 दर्दे-ज़ह शुरू हो गया है, लेकिन वह नासमझ बच्चा है। वह माँ के पेट से निकलना नहीं चाहता। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ13 وہ دردِزہ کی مانند تکلیف میں مُبتلا ہے، لیکن وہ ایک بے عقل بچّہ ہے؛ کیونکہ جَب وقت قریب آتا ہے، تَب وہ رحم کے مُنہ تک نہیں آتا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس13 وہ گویا دردِ زِہ میں مُبتلا ہو گا۔ وہ بے دانِش فرزند ہے۔ اب مُناسِب ہے کہ وِلادت گاہ میں دیر نہ کرے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن13 دردِ زہ شروع ہو گیا ہے، لیکن وہ ناسمجھ بچہ ہے۔ وہ ماں کے پیٹ سے نکلنا نہیں چاہتا۔ باب دیکھیں |