ہوسیع 13:10 - किताबे-मुक़द्दस10 अब तेरा बादशाह कहाँ है कि वह तेरे तमाम शहरों में आकर तुझे छुटकारा दे? अब तेरे राहनुमा किधर हैं जिनसे तूने कहा था, ‘मुझे बादशाह और राहनुमा दे दे।’ باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 تیرا وہ بادشاہ کہاں ہے جو تُجھے بچائے؟ تیرے تمام شہروں کے وہ اُمرا کہاں ہیں، جِن کے متعلّق تُونے کہاتھا، مُجھے بادشاہ اَور اُمرا عنایت کر؟ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 اب تیرا بادشاہ کہاں ہے کہ تُجھے تیرے سب شہروں میں بچائے؟ اور تیرے قاضی کہاں ہیں جِن کی بابت تُو کہتا تھا کہ مُجھے بادشاہ اور اُمرا عِنایت کر؟ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 اب تیرا بادشاہ کہاں ہے کہ وہ تیرے تمام شہروں میں آ کر تجھے چھٹکارا دے؟ اب تیرے راہنما کدھر ہیں جن سے تُو نے کہا تھا، ’مجھے بادشاہ اور راہنما دے دے۔‘ باب دیکھیں |