ہوسیع 10:10 - किताबे-मुक़द्दस10 अब मैं अपनी मरज़ी से उनकी तादीब करूँगा। अक़वाम उनके ख़िलाफ़ जमा हो जाएँगी जब उन्हें उनके दुगने क़ुसूर के लिए ज़ंजीरों में जकड़ लिया जाएगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ10 جَب مَیں چاہُوں اُنہیں سزا دُوں گا؛ مُختلف قوموں کو اُن کے خِلاف جمع کیا جائے گا تاکہ اُن کے دوہرے گُناہ کے سبب سے اُنہیں جکڑ لیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس10 مَیں جب چاہُوں اُن کو سزا دُوں گا اور جب مَیں اُن کے دو گُناہوں کی سزا دُوں گا تو لوگ اُن پر ہجُوم کریں گے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن10 اب مَیں اپنی مرضی سے اُن کی تادیب کروں گا۔ اقوام اُن کے خلاف جمع ہو جائیں گی جب اُنہیں اُن کے دُگنے قصور کے لئے زنجیروں میں جکڑ لیا جائے گا۔ باب دیکھیں |