عبرانیوں 9:27 - किताबे-मुक़द्दस27 एक बार मरना और अल्लाह की अदालत में हाज़िर होना हर इनसान के लिए मुक़र्रर है। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ27 اَور جِس طرح اِنسان کا ایک بار مَرنا اَور اُس کے بعد عدالت کا ہونا مُقرّر ہے، باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس27 اور جِس طرح آدمِیوں کے لِئے ایک بار مَرنا اور اُس کے بعد عدالت کا ہونا مُقرّر ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن27 ایک بار مرنا اور اللہ کی عدالت میں حاضر ہونا ہر انسان کے لئے مقرر ہے۔ باب دیکھیں |