عبرانیوں 7:24 - किताबे-मुक़द्दस24 लेकिन चूँकि ईसा अबद तक ज़िंदा है इसलिए उस की कहानत कभी भी ख़त्म नहीं होगी। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 مگر یِسوعؔ اَبد تک زندہ ہیں اِس لیٔے اُن کی کہانت کبھی بھی ختم نہیں ہوگی۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 مگر چُونکہ یہ ابد تک قائِم رہنے والا ہے اِس لِئے اِس کی کہانت لازوال ہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 لیکن چونکہ عیسیٰ ابد تک زندہ ہے اِس لئے اُس کی کہانت کبھی بھی ختم نہیں ہو گی۔ باب دیکھیں |