عبرانیوں 7:20 - किताबे-मुक़द्दस20 और यह नया निज़ाम अल्लाह की क़सम से क़ायम हुआ। ऐसी कोई क़सम न खाई गई जब दूसरे इमाम बने। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ20 اَور یہ نیا نظام خُدا کی قَسم سے ہی قائِم ہُوا۔ مگر دُوسرے کاہِنؔ تو قَسم کے بغیر مُقرّر ہوتے تھے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس20 اور چُونکہ مسِیح کا تقرُّر بغیر قَسم کے نہ ہُؤا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن20 اور یہ نیا نظام اللہ کی قَسم سے قائم ہوا۔ ایسی کوئی قَسم نہ کھائی گئی جب دوسرے امام بنے۔ باب دیکھیں |