عبرانیوں 6:15 - किताबे-मुक़द्दस15 इस पर इब्राहीम ने सब्र से इंतज़ार करके वह कुछ पाया जिसका वादा किया गया था। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 اِس لیٔے حضرت اَبراہامؔ صبر کے ساتھ اِنتظار کرتے رہے اَور وعدہ کی ہُوئی برکت کو حاصل کیا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 اور اِس طرح صبر کر کے اُس نے وعدہ کی ہُوئی چِیز کو حاصِل کِیا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 اِس پر ابراہیم نے صبر سے انتظار کر کے وہ کچھ پایا جس کا وعدہ کیا گیا تھا۔ باب دیکھیں |