عبرانیوں 3:19 - किताबे-मुक़द्दस19 चुनाँचे हम देखते हैं कि वह ईमान न रखने की वजह से मुल्क में दाख़िल न हो सके। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ19 چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ وہ ایمان نہ لانے کی وجہ سے خُدا کے آرام میں داخل نہ ہو سکے۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس19 غرض ہم دیکھتے ہیں کہ وہ بے اِیمانی کے سبب سے داخِل نہ ہو سکے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن19 چنانچہ ہم دیکھتے ہیں کہ وہ ایمان نہ رکھنے کی وجہ سے ملک میں داخل نہ ہو سکے۔ باب دیکھیں |