عبرانیوں 3:15 - किताबे-मुक़द्दस15 मज़कूरा कलाम में लिखा है, “अगर तुम आज अल्लाह की आवाज़ सुनो, तो अपने दिलों को सख़्त न करो जिस तरह बग़ावत के दिन हुआ।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ15 جَیسا کہ مزکورہ کلام میں فرمایا گیا ہے: ”اگر، آج تُم اُس کی آواز سُنو، تو اَپنے دِلوں کو سخت نہ کرو جِس طرح بیابان میں بغاوت کے وقت کیا تھا۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس15 چُنانچہ کہا جاتا ہے کہ اگر آج تُم اُس کی آواز سُنو تو اپنے دِلوں کو سخت نہ کرو جِس طرح کہ غُصّہ دِلانے کے وقت کِیا تھا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن15 مذکورہ کلام میں لکھا ہے، ”اگر تم آج اللہ کی آواز سنو، تو اپنے دلوں کو سخت نہ کرو جس طرح بغاوت کے دن ہوا۔“ باب دیکھیں |