عبرانیوں 2:7 - किताबे-मुक़द्दस7 तूने उसे थोड़ी देर के लिए फ़रिश्तों से कम कर दिया, तूने उसे जलाल और इज़्ज़त का ताज पहनाकर باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ7 آپ نے اُسے فرشتوں سے کچھ ہی کمتر بنایا؛ آپ نے اُس کے سَر پر جلال اَور عِزّت کا تاج پہنایا باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس7 تُو نے اُسے فرِشتوں سے کُچھ ہی کم کِیا۔ تُو نے اُس پر جلال اور عِزّت کا تاج رکھّا اور اپنے ہاتھوں کے کاموں پر اُسے اِختیار بخشا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن7 تُو نے اُسے تھوڑی دیر کے لئے فرشتوں سے کم کر دیا، تُو نے اُسے جلال اور عزت کا تاج پہنا کر باب دیکھیں |