عبرانیوں 13:24 - किताबे-मुक़द्दस24 अपने तमाम राहनुमाओं और तमाम मुक़द्दसीन को मेरा सलाम कहना। इटली के ईमानदार आपको सलाम कहते हैं। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ24 اَپنے سَب رہنماؤں اَور خُداوؔند کے سارے مُقدّسین کو میرا سلام کہنا۔ اِطالیہؔ کے مُومِنین تُمہیں سلام کہتے ہیں۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس24 اپنے سب پیشواؤں اور سب مُقدّسوں سے سلام کہو۔ اِطالِیہ والے تُمہیں سلام کہتے ہیں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن24 اپنے تمام راہنماؤں اور تمام مُقدّسین کو میرا سلام کہنا۔ اٹلی کے ایمان دار آپ کو سلام کہتے ہیں۔ باب دیکھیں |