عبرانیوں 13:1 - किताबे-मुक़द्दस1 एक दूसरे से भाइयों की-सी मुहब्बत रखते रहें। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ1 ایک دُوسرے سے بھائیوں اَور بہنوں کی طرح برادرانہ مَحَبّت قائِم رکھو۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس1 برادرانہ مُحبّت قائِم رہے۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن1 ایک دوسرے سے بھائیوں کی سی محبت رکھتے رہیں۔ باب دیکھیں |