عبرانیوں 1:6 - किताबे-मुक़द्दस6 और जब अल्लाह अपने पहलौठे फ़रज़ंद को आसमानी दुनिया में लाता है तो वह फ़रमाता है, “अल्लाह के तमाम फ़रिश्ते उस की परस्तिश करें।” باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ6 اَور پھر جَب خُدا اَپنے اَبدی پہلوٹھے بیٹے کو دُنیا میں بھیجتا ہے تو فرماتے ہیں، ”خُدا کے سَب فرشتے اُسے سَجدہ کریں۔“ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس6 اور جب پہلوٹھے کو دُنیا میں پِھر لاتا ہے تو کہتا ہے کہ خُدا کے سب فرِشتے اُسے سِجدہ کریں۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن6 اور جب اللہ اپنے پہلوٹھے فرزند کو آسمانی دنیا میں لاتا ہے تو وہ فرماتا ہے، ”اللہ کے تمام فرشتے اُس کی پرستش کریں۔“ باب دیکھیں |