حبقوق 3:18 - किताबे-मुक़द्दस18 ताहम मैं रब की ख़ुशी मनाऊँगा, अपने नजातदहिंदा अल्लाह के बाइस शादियाना बजाऊँगा। باب دیکھیںاُردو ہم عصر ترجُمہ18 پھر بھی مَیں یَاہوِہ میں مسرُور رہُوں گا، میں اَپنے مُنجّی خُدا سے خُوش ہوں گا۔ باب دیکھیںکِتابِ مُقادّس18 تَو بھی مَیں خُداوند سے خُوش رہُوں گا اور اپنے نجات بخش خُدا سے خُوش وقت ہُوں گا۔ باب دیکھیںہولی بائبل کا اردو جیو ورژن18 تاہم مَیں رب کی خوشی مناؤں گا، اپنے نجات دہندہ اللہ کے باعث شادیانہ بجاؤں گا۔ باب دیکھیں |